فارس نیوز کے مطابق صدر گروہ کے سینئر رہنما کرار خفاجی نے آج حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ عراق کے امور میں مداخلت جاری رکھنے پرامریکی حکام کو خبردار کیا جائے ۔ کرار خفاجی نے کہا کہ عراقی عوام اپنے مستقبل کے بارےمیں فیصلہ کرنا جانتی ہے اور بغداد میں امریکی سفارتخانے کوعراق میں مداخلت کرنے کا کوئي حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات امریکی مداخلت کا ہی نتیجہ ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110